Friday, 26 April 2024, 08:52:33 pm
حافظ حفیظ الرحمٰن کا عاشورہ کےلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
September 18, 2018

 گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے محرم الحرام کے جلوسوں کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی کرنے اور ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

 انہوں نے یہ ہدایات آج (منگل) گلگت میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیں۔

 اجلاس میں عاشورہ کےلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔

 وزیراعلیٰ نے علاقے میں قیام امن کے لئے محکمہ داخلہ، پولیس، گلگت بلتستان سکاوٹس ، پنجاب ،رینجرز اور خفیہ اداروں کے کردار کو سراہا۔

==+

Error
Whoops, looks like something went wrong.