Friday, 26 April 2024, 11:47:46 pm
پنجاب کےنگران وزیراعلیٰ کی عیدالاضحی کےتناظرمیں کانگووائرس کے خلاف ضروری حفاظت اقدامات کرنےکی ہدایت
August 18, 2018

پنجاب کے نگران وزیراعلی ڈاکٹر حسن عسکری نے عیدالاضحی کے تناظر میں کانگو وائرس کے خلاف ضروری حفاظت اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے ۔آج لاہور سے جاری ہدایات میں انہوں نے کہاکہ مویشی منڈیوں کی خصوصی نگرانی کی جائے اور وہاں جراثیم کش ادویات کاچھڑکائو بھی کیاجائے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.