Friday, 26 April 2024, 10:38:42 am
حکومت نئے پاکستان کاخواب پورا کرے گی:بزدار
June 18, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارنے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نئے پاکستان کاخواب پورا کرے گی۔

وزیراعلیٰ نے ایک بیان میں کہاکہ وزیراعظم عمران خا ن اوران کی ٹیم نے معیشت کی بہتری کے لئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.