Friday, 26 April 2024, 11:01:58 am
گلگت بلتستان میں چار نئے اضلاع کاقیام
June 18, 2019

صوبائی حکومت نے گلگت بلتستان میں چار نئے اضلاع قائم کئے ہیں۔اس سلسلے میں گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اضلاع میں Gupis ،Yasin،Rondu ، Darel اورTangir شامل ہیں۔اب گلگت بلتستان کے ضلعوں کی تعداد دس سے چودہ ہوگئی ہے۔گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں نئے ضلعوں کیلئے رقم مختص کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.