Friday, 26 April 2024, 10:11:31 pm
حکومت علاقے میں سیاحت کے فروغ کیلئےمربوط اقدامات کررہی ہے:فداخان
April 18, 2019

گلگت  بلتستان کے سیاحت کے وزیر فدا خان نے کہا ہے کہ حکومت علاقے میں سیاحت کے فروغ کیلئے مربوط اقدامات کررہی ہے ۔

آج گلگت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان پرکشش قدرتی حسن سے مالا مال ہے اور سیاحت کا محکمہ سیاحتی کھیلوں کے فروغ اور سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.