Wednesday, 08 May 2024, 04:46:06 pm
شامی فوج نے حلب کے درجنوں شہروں کا مکمل قبضہ حاصل کرلیا
February 18, 2020

شامی فوج نے کہاہے کہ اس نے ملک کے شمال مغرب میں حلب کے درجنوں شہروں کا مکمل قبضہ حاصل کرلیاہے۔

صدربشارالاسدنے ٹیلی ویژن پراپنے خطاب میں کہاکہ شامی فوج کی تیزی سے ہونیوالی حالیہ فتوحات اس بات کی عکاس ہیں کہ نوسال سے جاری بدامنی کوبالآخرشکست ہوگی۔انہوں نے حلب کامکمل قبضہ حاصل کرنے کے عزم کابھی اظہارکیا۔اُدھراقوام متحدہ کے ترجمانDavid Swansonنے کہاہے کہ گزشتہ چاردنوں میں صرف حلب میں چالیس ہزارسے زائدافرادبے گھرہوگئے ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.