Friday, 26 April 2024, 10:24:50 pm
ڈیرہ بگٹی،قومی اسمبلی کے حلقے259میں دوبارہ پولنگ شروع
November 17, 2019

 ڈیرہ بگٹی میں قومی اسمبلی کے حلقے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کاعمل جاری ہے۔

 بلوچستان الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار طارق محمود کھیتران نے موجودہ رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی پر انتخابات میں دھاندلی کاالزام عائد کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل میں نتائج کو چیلنج کیا تھا۔

پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

 ادھر قانون نافذ  کرنے والے اداروں نے متعلقہ حلقے میں امن و امان قائم رکھنے کےلئے سخت حفاظتی اقدامات کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.