Friday, 18 October 2024, 10:17:30 am
 
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 65فلسطینی شہید ،140زخمی
October 17, 2024

محصور غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 65فلسطینی شہید اور140زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بیالیس ہزار چار سو سے بڑھ گئی ہے۔