Friday, 18 October 2024, 10:17:45 am
 
غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری، مزید اکسٹھ فلسطینی شہید
October 16, 2024

غزہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیل کے جاری حملوں میں مزید اکسٹھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

فلسطینی صحت کے حکام کے مطابق غزہ پرگزشتہ سال سات اکتوبرسے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک شہید فلسطینوں کے تعداد بیالیس ہزار تین سو سے تجاوزکر گئی ہے۔