Wednesday, 08 May 2024, 04:39:43 pm
نابلوس میں اسرائیلی فوج کےساتھ جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی زخمی
October 17, 2019

 فلسطین میں مغربی کنارے کے شہر نابلوس کے قریب اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

 ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں چار فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ درجنوں افراد آنسوگیس سے متاثرہوئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.