Thursday, 09 May 2024, 03:11:00 am
حکومت عوام کو معاشی سہولت فراہم کرنےکےلئےزرعی شعبہ کےفروغ کےلئےکئی اقدامات کررہی ہے:نعمان لنگڑیال
September 17, 2018

 پنجاب کے صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہےکہ حکومت عوام کو معاشی سہولت فراہم کرنے کےلئے زرعی شعبہ کے فروغ کےلئے کئی اقدامات کررہی ہے۔

 ساہیوال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت عوامی خدمات کے مختلف شعبوں میں کئی اصلاحات کی ہیں تاکہ ان اداروں کی کارکردگی بہتر بنائی جاسکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.