Saturday, 11 May 2024, 08:41:19 am
وزیراعلیٰ بلوچستان کاشدید بارشوں کےدوران قیمتی جانوں کےضیاع پرافسوس کا اظہار
May 17, 2019

 بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر جام کمال خان نے صوبے میں شدید بارشوں کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 ایک بیان میں انہوں نے بارشوں سے متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

 انہوں نے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال کی مسلسل نگرانی کی بھی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.