Sunday, 19 May 2024, 08:11:30 pm
وزیرداخلہ کی بلوچستان حکومت کو امن وامان بہتر بنانے میں تعاون کی یقین دہانی
May 07, 2024

وزیرداخلہ محسن نقوی نے وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان حکومت کو صوبے میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے مکمل تعاون فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔

انہوں نے آج(منگل) کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی میں گہری دلچسپی لے گی۔

وزیراعلی بلوچستان نے اس موقع پر کہا کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.