Friday, 26 April 2024, 11:55:19 pm
ریسکیو 1122 نے خیبرپختونخوا میں شدید بارش اور طوفان سے خبردار کردیا
April 17, 2019

ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا نے آئندہ 48گھنٹے کے دوران صوبے میں شدید بارش اور طوفان سے خبردار کیا ہے۔

لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی ہنگامی صورتحال میں ریسکیو 1122 پر رابطہ کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.