Saturday, 27 April 2024, 10:27:32 am
صوبے میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے،گنڈاپور
March 17, 2024

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

آج ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے بھی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.