Saturday, 27 April 2024, 01:45:42 am
خیبرپختونخوا ریسکیو 1122 کاصوبے کی مختلف جیلوں میں ہنگامی خدمات کی فراہمی کافیصلہ
February 17, 2021

فائل فوٹو

خیبرپختونخوا ریسکیو 1122 نے صوبے کی مختلف جیلوں میں ہنگامی خدمات کی فراہمی کافیصلہ کیا ہے ۔ریسکیو 1122 کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کے مطابق پہلے مرحلے میں پشاور، ہری پور، مردان، ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کی پانچ سینٹرل جیلوں میں صحت کی ہنگامی خدمات فراہم کی جائیںگی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.