Saturday, 27 April 2024, 06:17:32 am
حکومت ملک میں شفافیت و میرٹ کے کلچر کو فروغ دے رہی ہے،گورنر
February 17, 2020

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک میں شفافیت اورمیرٹ کے کلچر کو فروغ دے رہی ہے۔

  پیرکے روز لاہور میں یونیورسٹی آف لاہور کے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتےہوئے انہوں نے کہاکہ سرکاری جامعات میں وائس چانسلروں کی میرٹ پر تعیناتیاں کی گئی ہیں۔

 گورنر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستانی طلبہ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.