Friday, 26 April 2024, 10:09:48 am
کوہاٹ میں تلاشی کی کارروائیوں کےدوران96 مشتبہ افرادگرفتار
February 17, 2018

ضلع کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کوتلاشی کی کارروائیوں کے دوران چھیانوے مشتبہ افراد کو گرفتارکیاگیا۔

گرفتارافراد میں سات اشتہاری بھی شامل ہیں ۔اس طرح سیکورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں بھی تین مشتبہ افراد کو گرفتارکیا۔

ان کے قبضے سے ہتھیار اورگولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے ۔

ادھر پولیس کو آج ضلع نوشہرہ کے علاقے رسالپور سے دو لاشیں ملی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.