Friday, 26 April 2024, 10:53:30 am
خیبرپختونخواحکومت پن بجلی کے مختلف منصوبوں پر15 ارب روپے سے زائد خرچ کررہی ہے
February 17, 2018

خیبرپختونخوا میں حکومت پن بجلی کے مختلف منصوبوں پرپندرہ ارب روپے سے زائد خرچ کررہی ہے۔

توانائی کی ترقی کے بارے میںخیبرپختونخوا کے ادارے کے ترجمان نے ریڈیوپاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ پن بجلی کے دوسوپچاس منصوبے مکمل کرلیئے گئے ہیں جبکہ ایک سوچھ منصوبوں پرکام جاری ہے ۔ان منصوبوں پر ہزارہ اورمالاکنڈڈویژنوں میں عملدرآمد کیاجارہا ہے جن کی تکمیل سے چالیس میگاواٹ بجلی پیداہوگی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.