Thursday, 09 May 2024, 12:09:28 am
ترکی:فیکٹری میں آتشزدگی سے 5کارکن ہلاک
January 17, 2019

 

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی سے پانچ کارکن ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔ترکی کے نائب وزیرداخلہ Mehmet Ersoy نے ایک بیان میں کہاکہ دارالحکومت کے ضلع Altindag میں فرنیچرکی چارمنزلہ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ۔ہلاک ہونے والے کارکنوں کاتعلق شام سے ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.