Saturday, 27 April 2024, 08:17:52 am
چمن راہداری پر ٹرانسپورٹ کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم
October 16, 2021

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کی ہدایت پر چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا نے سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت چمن پاک افغان بارڈر پر ٹرانسپورٹ مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔

کمیٹی سرحد کھولنے کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لینے کے بعد افغان حکام سے رابطہ کرے گی

Error
Whoops, looks like something went wrong.