Friday, 26 April 2024, 08:19:13 am
وزیراعلیٰ پنجاب کااشیا ئےضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی اضافےمیں ملوث عناصرکےخلاف کارروائی کاحکم
September 16, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے صوبے میں اشیا کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔

 آج سعودی عرب سے ہدایات جاری کرتے ہوئے انہوں نے قیمتوں پر قابو پانے کے حوالے سے قائم صوبائی کابینہ کی کمیٹی سے کہا کہ وہ پنجاب میں روزمرہ اشیا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.