Thursday, 09 May 2024, 03:31:17 am
گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں پن بجلی منصوبے کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا
September 16, 2018

Representational Photo

گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں تین اعشاریہ چھ میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے حامل Thore پن بجلی منصوبے کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔واپڈا کے ایک ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے کو بتایا کہ یہ منصوبہ اسی کرورڑ روپے کی لاگت سے چار برس میں مکمل کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بجلی گھر سے چلاس شہر تک ترسیلی لائن پہلے ہی مکمل کرلی گئی ہے اور بجلی کی فراہمی اگلے مہینے کے پہلے ہفتے سے شروع کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.