Friday, 26 April 2024, 05:49:03 pm
پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں کیلئے انتخاب
August 16, 2018

پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں کیلئے انتخاب کا عمل جاری ہے جوخفیہ رائے شماری کے ذریعے ہورہا ہے۔

 سپیکر کے عہدے کےلئے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مشترکہ امیدوار چوہدری پرویز الہیٰ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمد اقبال گجر کے درمیان مقابلہ ہے۔

 بعد میں ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے سردار دوست محمد مزاری اور محمد وارث کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.