Wednesday, 08 May 2024, 10:00:35 pm
یورو ٹی ٹونٹی سلام کرکٹ لیگ پلیئرز ڈرافٹنگ 19 جولائی کو ہوگی
July 16, 2019
 رواں سال شیڈول یورو ٹی ٹونٹی سلام کرکٹ لیگ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب 19 جولائی کو لندن میں منعقد ہو گی۔ پاکستانی کھلاڑی فخر زمان، سرفراز احمد، محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ میں شامل ہیں۔ ایونٹ 30 اگست سے 22 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ یورو ٹی ٹونٹی سلام آرگنائزرز نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب 19 جولائی کو لندن میں ہو گی۔    
Error
Whoops, looks like something went wrong.