Friday, 26 April 2024, 02:48:47 pm
ناروال: لاری اور ویگن میں تصادم، چھ افراد جاں بحق
June 16, 2019

ناروال میں ظفروال روڈ پر ایک لاری اور ویگن میں تصادم کے نتیجے میں کم سے کم چھ افراد جاں بحق اور اٹھارہ زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمیوں کو ضلعی ہیڈکوارٹرز ہسپتال ناروال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.