Wednesday, 08 May 2024, 06:07:11 pm
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نےعیدتحفظ اوربہبودکےادارے میں بچوں کے ساتھ گذاری
June 16, 2018

پنجاب کے نگران وزیراعلی ڈاکٹر حسن عسکری نے آج لاہور میں بچوں کے تحفظ اوربہبودکےادارےکادورہ کیااوروہاں کچھ وقت بچوں کے ساتھ گزارا ۔انہوں نے بچوں میں عید کے تحائف بھی تقسیم کیئے۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے نگران وزیراعلی نے معاشرے کے بے سہارا بچوں کے تحفظ اور فلاح کے حوالے سے ادارے کی خدمات کی تعریف کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.