Friday, 26 April 2024, 01:10:44 pm
خیبرپختونخوا حکومت کاپیر سے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
May 16, 2020

خیبرپختونخوا کی حکومت نے پیر سے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے پشاور میں ایک بیان میں کہاکہ عوامی مفاد مدنظر رکھتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز پر عملدرآمد کے ساتھ بحال کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ وفاقی حکومت کے ساتھ مشاورت سے کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.