Saturday, 27 April 2024, 06:47:58 am
گلگت بلتستان کےمحکمہ خوراک کی گندم اعانت ختم کرنےکی تردید
May 16, 2019

گلگت بلتستان کے محکمہ خوراک نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ حکومت گندم اعانت ختم کررہی ہے۔

 یہ بات گلگت بلتستان کے محکمہ خوراک کے ترجمان نے کہی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اس قسم کی کوئی تجویز وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے زیر غور نہیں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.