Saturday, 27 April 2024, 03:47:25 am
صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 3 منصوبوں کی منظوری
April 16, 2019

خیبرپختونخوا کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے تقریباً بارہ کروڑ روپے مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

 یہ منصوبے تجارت اور کاروباری سرگرمیوں کےلئے طور خم کے مقام پر پاک افغان سرحد کو چوبیس گھنٹے فعال رکھنے سے متعلق ہیں۔

 وزیراعظم عمران خان نے رواں ماہ کے آغاز پر ضلع خیبر کے دورے کے موقع پر سرحد کو کھلا رکھنے کے فیصلے کا اعلان کیاتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.