Friday, 26 April 2024, 03:01:08 pm
پشاور:سکیورٹی فورسزنے 4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
April 16, 2019

File Photo

پشاورکے علاقے حیات آباد میں آج (منگل) صبح سکیورٹی فورسزنے چاردہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے ایک گھرمیں پناہ لے رکھی تھی۔

دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکاربھی شہیدہوا۔

آپریشن ابھی تک جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.