Friday, 26 April 2024, 06:52:47 pm
خیبر پختونخوا میں سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے ضلعی سطح پر انتظامی کمیٹیاں قائم
April 16, 2018

 خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے ضلعی سطح پر انتظامی کمیٹیاں قائم کی ہیں۔

 صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق ڈویژنل کمشنر کمیٹی کے سربراہ ہونگے۔

 یہ کمیٹیاں ہسپتالوں کے انتظامی اور مالی معاملات کے علاوہ عوام کو بہتر سہولتوں کی  فراہمی کےلئے سفارشات دیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.