Saturday, 27 April 2024, 07:43:38 am
ڈیرہ مرادجمالی میں سیکیورٹی فورسزنے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی
March 16, 2019

 

ڈیرہ مرادجمالی میں سیکیورٹی فورسزنے دہشت گردی کی ایک کوشش ناکام بنادی ہے ۔فورسز نے بس اڈے کے قریب مسافرٹرین جعفرایکسپریس کونشانہ بنانے کے لئے ریلوے لائن پرنصب کیاگیادوکلوگرام دھماکہ خیزموادناکارہ بنادیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.