Friday, 26 April 2024, 07:26:55 pm
رمضان شوگر مل کیس،شہبازشریف کو26جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
January 16, 2021

ہفتہ کے روز لاہور میں احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس کی سماعت کی۔

قومی احتساب بیورو کے افسران نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت کے سامنے پیش کیا۔احتساب عدالت نے رواں ماہ کی چھبیس تاریخ کو رمضان شوگر مل کیس میں شہباز شریف کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.