Friday, 26 April 2024, 11:23:55 pm
ہری پورسےکالعدم تنظیم سےتعلق رکھنے والا ایک دہشتگرد گرفتار
January 16, 2018

انسداد دہشت گردی کے محکمے نے آج ہری پور سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گردکو گرفتار کیا ہے۔جو ہزارہ ڈویژن میں مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

ادھر منگل کو پشاور کے مختلف علاقوں سے تلاشی کی کارروائی کےدوران 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ان کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.