Friday, 26 April 2024, 11:08:03 pm
لاہور سے حافظ آبا تک موٹروے ایم ٹو دھند کے باعث بند کردی گئی
December 15, 2019

File Photo

لاہور سے حافظ آبا تک موٹروے ایم ٹو دھند اور حدنگاہ صفر ہونے کے باعث آج (اتوار) صبح بند کردی گئی۔

موٹروے کے ترجمان نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے ہیلپ لائن 130پر رابطہ کریں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.