Thursday, 26 December 2024, 02:52:18 pm
 
پنجاب اورسندھ کے نگران وزرائےاعلی کاترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال
November 15, 2023

سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ ریٹائرڈ جسٹس مقبول باقر نے آج(بدھ) کراچی میں پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے ملاقات کی۔

 ملاقات کے دوران  وزرائے اعلیٰ نے اپنے متعلقہ صوبوں میں گنے کی قیمت سمیت ترقیاتی منصوبوں  اور زرعی پروگراموں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔