Wednesday, 08 May 2024, 08:30:21 pm
خواتین ٹی ٹونٹی عالمی کپ:ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو31رنزسے ہرادیا
November 15, 2018

گراس آئلیٹ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے خواتین کے ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کواکتیس رنزسے ہرادیا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر 107رنزبنائے۔جواب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم18.4اوورزمیں76رنزپرآئوٹ ہوگئی۔اس سے قبل کھیلے گے ایک اورمیچ میںسری لنکا نے بنگلہ دیش کوپچیس رنز سے ہرادیا۔سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ستانوے رنزبنائے۔جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم72 رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.