Friday, 26 April 2024, 08:29:26 am
راکا پوشی میں پھنسے کوہ پیماؤں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا
September 15, 2021

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ بیرسٹر محمد خالد خورشید نے کہا ہے کہ راکاپوشی میں پھنسنے والے تین کوہ پیمائوں کو جن میں دو غیر ملکی اور ایک پاکستانی شامل ہے ایف سی شمالی علاقہ جات کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا ہے۔

آج ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کوہ پیمائوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے پاک فوج کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت کوہ پیمائی کے شعبے میں خطے میں موجود بھرپور صلاحیت کومکمل طور پر بروئے کار لانے کیلئے اسے فروغ دے رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.