Thursday, 02 May 2024, 02:51:21 am
نوشہرہ:مسافر وین میں آگ لگنےسےدوافرادجاں بحق،12زخمی
May 15, 2019

نوشہرہ کے علاقے خیبر آباد میں آج ایک مسافر وین کے گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے دوافراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق وین جہانگیرہ سے نظام پور جارہی تھی۔

 زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.