Friday, 10 May 2024, 06:13:01 am
اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلا س میں آج مجموعی اقتصادی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا
May 15, 2019

File Photo

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کے زیرصدارت آج (بدھ) اسلام آباد میں ہورہاہے۔اجلاس میں ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال پرغورکیاجائے گا۔اجلاس کورواں سال کے لئے گندم کی خریداری کے بارے میں بھی بریفنگ دی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.