Saturday, 27 April 2024, 04:34:41 am
حکومت نے پنجاب کو ترقی یافتہ صوبہ بنادیا:شہباز
May 15, 2018

File Photo

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پنجاب کو ترقی یافتہ صوبہ بنادیاہے۔خانیوال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بے روزگار نوجوانوں کو چالیس ارب روپے کے بلاسودقرضے دیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کھادوں پراربوں روپے کی اعانت دی گئی ہے جبکہ چھوٹے کاشتکاروں کو بلاسود قرضے دیئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.