Wednesday, 08 May 2024, 07:38:45 pm
حکومت ملک سے بدعنوانی کاخاتمہ کرے گی:سرور
January 15, 2019

File Photo

پنجاب کے گورنرچوہدری محمدسرور نے کہاہے کہ حکومت بلاتفریق احتساب یقینی بناکرملک سے بدعنوانی کاخاتمہ کرے گی۔

انہوں نے لاہور میں تحریک انصاف کے سنٹرل ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجازاحمدچوہدری سے ملاقات کے دوران کہاکہ حکومت معاشرے سے بدعنوانی، ناانصافی اور مظالم کاخاتمہ اورشفافیت اور میرٹ یقینی بنائے گی۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان ملک کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں اور وہ ان کے حل کے لئے ہنگامی بنیادپراقدامات کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.