Saturday, 27 April 2024, 06:11:34 am
فیصل آباد:ایک کارروائی میں 2دہشتگردہلاک
January 15, 2019

فیصل آباد میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی ایک کارروائی میں دو دہشت گردہلاک ہوگئے ہیں۔

انسداد دہشت گردی کے محکمے کے ترجمان کے مطابق عدیل اورعثمان نامی دہشت گردملتان میں خفیہ اداروں کے افسروں کے قتل اور علی موسیٰ گیلانی کے اغواء میں ملوث تھے۔ انہوں نے ڈی گراونڈ فیصل آباد میں دوپولیس افسروں کو بھی قتل کیاتھا۔

دہشت گردوں کے قبضے سے دستی بموں سمیت  اسلحہ اورگولہ بارود  برآمد ہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.