Saturday, 27 April 2024, 03:48:17 am
داسومیں مٹی کے تودے گرنے سے 8افراد جاں بحق
January 15, 2019

File Photo

داسومیں شاہراہ قراقرم پرگاڑیوںپرمٹی کے تودے گرنے سے کم ازکم آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق میتیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔تمام افرادمقامی مزدور تھے۔ہائی وے کھولنے کاکام جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.