Saturday, 27 April 2024, 09:38:05 am
آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں شکست
January 15, 2019

بھارت نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو6 وکٹوں سے ہرا دیا۔

آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنائے۔

بھارت نے مطلوبہ ہدف49.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ویرت کوہلی نے 104 رنز بنائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.