Friday, 26 April 2024, 06:44:36 pm
پی آئی اےکا گلگت بلتستان کےلئےچارٹر پروازیں شروع کرنےکا منصوبہ
January 15, 2018

پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائنز نےسیاحوں کو بہتر اورمحفوظ سفر فراہم کرنے کےلئے گلگت بلتستان کےلئے خصوصی چارٹر پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو مشرف رسول نے سکردو میں گلگت بلتستان کے سینئر وزیر اکبر تابان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خصوصی چارٹر پروازیں علاقے میں سیاحت، تجارت اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.