Saturday, 27 April 2024, 08:13:39 am
نوجوان ہنرمندنوجوان پروگرام کےتحت سی پیک میں ملازمت کےمواقع حاصل کرسکتے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب
December 14, 2019

آج لاہور میں ٹیوٹا کنونشن 2019 ء میں ہنرمند نوجوان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نوجوان ہنرمند نوجوان پروگرام کے تحت چین پاکستان اقتصادی راہداری میں ملازمت کے مواقع حاصل کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پنجاب کی حکومت نے اس پروگرام کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.