Friday, 26 April 2024, 06:21:54 am
خیبرپختونخوا:بچوں کوپیٹ کے کیڑوں سے بچانے کیلئے5روزہ مہم کاآج سے آغاز
November 14, 2022

خیبرپختونخوامیں آج سے بچوں کوپیٹ کے کیڑوں سے بچانے کے لئے پانچ روزہ مہم شروع ہورہی ہے جس کے دوران پانچ سے چودہ سال کے بچوں کوادویات فراہم کی جائیںگی۔

خیبرپختونخواکے محکمہ صحت نے اساتذہ اوروالدین سے کہاکہ وہ مہم کو کامیاب بنانے کے لئے محکمہ صحت سے تعاون کریں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.