Friday, 26 April 2024, 08:26:14 am
پنجاب حکومت پنجاب ہائوس مری پیر کو عوام کیلئے کھولے گی
September 14, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار کی ہدایت پر صوبائی حکومت پنجاب ہائوس مری اور گورنرANNEXE پیر کو عوام کیلئے کھولے گی ۔

پنجاب حکومت کے ایک ترجمان کے مطابق لوگ کرایہ ادا کرکے پنجاب ہائوس مری اور بھوربن میں گورنر ANNEXE میں قیام کرسکیں گے ۔ادھر وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہاہے کہ سرکاری عمارتوں کی گیسٹ ہائوسز میں تبدیلی سے وی آئی پی کلچر کے خاتمے کی طرف ایک قدم ہے ۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.